“کبھی کبھی مرے دل میں خیال آتا ہے۔”
Filed under Urdu Poetry & Adab Quotes
“کبھی کبھی مرے دل میں خیال آتا ہے۔”
Urdu Poetry & Adab Quotes
نئے کپڑے بدل کر جاؤں کہاں اور بال بناؤں کس کے لیے / وہ شخص تو شہر ہی چھوڑ گیا، میں باہر جاؤں کس کے لیے۔
انشا جی اٹھو اب کوچ کرو، اس شہر میں دل کو لگانا کیا / وحشی کو سکوں سے کیا مطلب، جوگی کا نگر میں ٹھکانا کیا۔
کوئی ہاتھ بھی نہ ملائے گا، جو گلے ملو گے تپاک سے / یہ نئے مزاج کا شہر ہے، ذرا فاصلے سے ملا کرو۔