اپنے قاتل کی ذہانت سے پریشان ہوں میں، روز اک موت نئی مجھ کو سکھا دیتا ہے۔
Top 36 Parveen Shakir Quotes
36 quotes
All
Raksha Bandhan WishesNew Year BlessingsRamadan DuasGood Morning EasterGood Morning New YearRamadan Good Morning WishesHindi ShayariKabir Ke DoheChristmas BlessingsChristmas Family QuotesChristmas Love QuotesFriendship Day Wishes
اب یہ بھی نہیں ٹھیک کہ ہر درد بھلا دیں، کچھ درد کلیجے سے لگانے کے لیے ہیں۔
اب کہ ہم بچھڑے تو شاید کبھی خوابوں میں ملیں، جس طرح سوکھے ہوئے پھول کتابوں میں ملیں۔
اس کی یاد آئی ہے سانسوں ذرا آہستہ چلو، دھڑکنوں سے عبادت میں خلل پڑتا ہے۔
یوں ہی موسم کی ادا دیکھ کے یاد آیا ہے، کس قدر جلد بدل جاتے ہیں انساں جاناں۔
وہ بھی کیا دن تھے کہ ہر وہم یقیں ہوتا تھا، اب حقیقت نظر آئے تو اسے کیا کہیے۔
جب بھی آتا ہے میرا نام تیرے نام کے ساتھ، جانے کیوں لوگ میرے نام سے جل جاتے ہیں۔
اس نے جلتی ہوئی پیشانی پہ جب ہاتھ رکھا، روح تک آ گئی تاثیر مسیحائی کی۔
میں اس کے وعدے کا اب بھی یقین کرتی ہوں، ہزار بار جسے آزما بھی چکی ہوں۔
اس کے لہجے میں غرور اور آنکھوں میں جلن، لگتا ہے کسی اور کا ہونے لگا ہے وہ۔
