وہ نہ آئے گا، ہمیں معلوم تھا اس شام بھی / انتظار اس کا مگر کچھ سوچ کر کرتے رہے۔
Top 36 Parveen Shakir Quotes
36 quotes
All
Hindi ShayariTamil QuotesDiwali QuotesHoli QuotesTamil StatusTamil ShayariEid QuotesSelf-Worth QuotesSelf-Love QuotesBelieve in Yourself QuotesKabir Ke DoheStrength
سنتے ہیں کہ مل جاتی ہے ہر چیز دعا سے / اک روز تمھیں مانگ کے دیکھیں گے خدا سے۔
اک نام کیا لکھا تیرا ساحل کی ریت پر / پھر عمر بھر ہوا سے میری دشمنی رہی۔
ہم تو سمجھے تھے کہ اک زخم ہے، بھر جائے گا / کیا خبر تھی کہ رگِ جاں میں اتر جائے گا۔
چلنے کا حوصلہ نہیں، رکنا محال کر دیا / عشق کے اس سفر نے تو مجھ کو نڈھال کر دیا۔
میرے کمرے کو سجانے کی تمنا ہے تمہیں، میرے کمرے میں کتابوں کے سوا کچھ بھی نہیں۔
میں نے دیکھا ہے بہاروں میں چمن کو جلتے، ہے کوئی خواب کی تعبیر بتانے والا۔
رخصت ہوا تو آنکھ ملا کر نہیں گیا، وہ کیوں گیا یہ بھی بتا کر نہیں گیا۔
کچھ فیصلہ تو ہو کہ کدھر جانا چاہیے، زنجیر دیکھنی ہے کہ سر جانا چاہیے۔
زندگی سے یہی گلہ ہے مجھے، تو بہت دیر سے ملا ہے مجھے۔
