تجھ سے بھی دل فریب ہیں غم روزگار کے۔
Top 42 Ahmad Faraz Quotes
42 quotes
All
Hindi ShayariKabir Ke DoheLife Quotes MegaHappiness Quotes MegaGood Morning For StudentsGood Morning HappyGood Morning InspirationalInspirational Quotes MegaGood Morning MessagesGood Morning New DayGood Morning PositiveGood Morning Quotes For Friends
میں نے پلکوں سے درِ یار پہ دستک دی ہے / میں وہ سائل ہوں جسے کوئی صدا یاد نہیں۔
تو کسی ریل سی گزرتی ہے / میں کسی پل سا تھر تھراتا ہوں۔
وہ بات سارے فسانے میں جس کا ذکر نہ تھا / وہ بات ان کو بہت ناگوار گزری ہے۔
وہ جو بیچتے تھے دوائے دل، وہ دکان اپنی بڑھا گئے۔
ابھی کچھ اور کرشمے غزل کے دیکھتے ہیں، فرازؔ اب تیرا لہجہ بدل گیا ہے بہت۔
کبھی تو صبح ترے کنجِ لب سے ہو آغاز، کبھی تو شب سرِ کاکل سے مشکبار چلے۔
پھر اسی بے وفا پہ مرتے ہیں، پھر وہی زندگی ہماری ہے۔
محبتوں میں کچھ ایسے بھی حال ہوتے ہیں، خفا ہوں جن سے انہی پہ نثار ہوتے ہیں۔
عید کا چاند تم نے دیکھ لیا، چاند کی عید ہو گئی ہو گی۔
