ہم نے مانا کہ تغافل نہ کرو گے لیکن، خاک ہو جائیں گے ہم تم کو خبر ہونے تک۔
Top 100 Urdu Poetry Quotes
100 quotes
All
Raksha Bandhan WishesNew Year BlessingsRamadan DuasMarathi Good MorningGood Morning EasterGood Morning New YearArabic Good MorningSantali StatusMagahi QuotesHebrew Good MorningRamadan Good Morning WishesHindi Shayari
پتہ پتہ بوٹا بوٹا حال ہمارا جانے ہے، جانے نہ جانے گل ہی نہ جانے باغ تو سارا جانے ہے۔
دکھائی دیے یوں کہ بے خود کیا، ہمیں آپ سے بھی جدا کر چلے۔
ہستی اپنی حباب کی سی ہے، یہ نمائش سراب کی سی ہے۔
یہ نہ تھی ہماری قسمت کہ وصالِ یار ہوتا، اگر اور جیتے رہتے یہی انتظار ہوتا۔
آہ کو چاہیے اک عمر اثر ہونے تک، کون جیتا ہے تری زلف کے سر ہونے تک۔
ہم کو معلوم ہے جنت کی حقیقت لیکن، دل کے خوش رکھنے کو غالبؔ خیال اچھا ہے۔
عشق نے غالبؔ نکما کر دیا، ورنہ ہم بھی آدمی تھے کام کے۔
ہزاروں خواہشیں ایسی کہ ہر خواہش پہ دم نکلے، بہت نکلے میرے ارمان لیکن پھر بھی کم نکلے۔
دلِ ناداں تجھے ہوا کیا ہے، آخر اس درد کی دوا کیا ہے۔
