جانے وہ کیسے لوگ تھے جن کے پیار کو پیار ملا / ہم نے تو جب کلیاں مانگیں، کانٹوں کا ہار ملا۔
Top 7 Sahir Ludhianvi Quotes
7 quotes
All
Hindi ShayariSelf-Worth QuotesSelf-Love QuotesBelieve in Yourself QuotesKabir Ke DoheLife Quotes MegaGood Morning For HerWisdom QuotesGood Morning SunshineGood Morning For BossGood Morning For HimGood Morning Texts
وہ افسانہ جسے انجام تک لانا نہ ہو ممکن / اسے اک خوب صورت موڑ دے کر چھوڑنا اچھا۔
میں زندگی کا ساتھ نبھاتا چلا گیا / ہر فکر کو دھوئیں میں اڑاتا چلا گیا۔
چلو اک بار پھر سے اجنبی بن جائیں ہم دونوں۔
کل اور آئیں گے نغموں کی کھلتی کلیاں چننے والے، مجھ سے بہتر کہنے والے تم سے بہتر سننے والے۔
میں پل دو پل کا شاعر ہوں پل دو پل میری کہانی ہے، پل دو پل میری ہستی ہے پل دو پل میری جوانی ہے۔
کبھی کبھی مرے دل میں خیال آتا ہے۔
