میں تلخیٔ حیات سے گھبرا کے پی گیا، غم کی سیاہ رات سے گھبرا کے پی گیا۔
Top 100 Urdu Poetry Quotes
100 quotes
All
Raksha Bandhan WishesNew Year BlessingsRamadan DuasMarathi Good MorningGood Morning EasterGood Morning New YearArabic Good MorningSantali StatusMagahi QuotesHebrew Good MorningRamadan Good Morning WishesHindi Shayari
کام ہے میرا تغیر نام ہے میرا شباب، میرا نعرہ انقلاب و انقلاب و انقلاب۔
چلا جاتا ہوں ہنستا کھیلتا موجِ حوادث سے، اگر آسانیاں ہوں زندگی دشوار ہو جائے۔
ہم کو مٹا سکے یہ زمانے میں دم نہیں، ہم سے زمانہ خود ہے زمانے سے ہم نہیں۔
یہ عشق نہیں آساں اتنا ہی سمجھ لیجے، اک آگ کا دریا ہے اور ڈوب کے جانا ہے۔
کچھ تو شہر کے لوگ بھی ظالم تھے، کچھ ہمیں بھی مرنے کا شوق تھا۔
ہمیشہ دیر کر دیتا ہوں میں ضروری بات کہنے میں۔
آنکھ سے دور نہ ہو دل سے اتر جائے گا، وقت کا کیا ہے گزرتا ہے گزر جائے گا۔
میرے خدا مجھے اتنا تو معتبر کر دے، میں جس مکان میں رہتا ہوں اس کو گھر کر دے۔
زندگی شمع کی مانند جلاتا ہوں ندیمؔ، بجھ تو جاؤں گا مگر صبح تو کر جاؤں گا۔
